the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اترپردیش میں غازی آباد ضلع کے مسوری علاقہ میں ایک نوجوان نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا اور بعد میں لاش کو لے کر اپنی سسرال گیا اور وہاں ساس کو بھی گولی ماردی بعد ازاں تھانہ جاکر خودسپردگی



کردی۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا ہے کہ مسوری قصبہ میں رہنے والے ستندر تیوتیہ نے کل شام اپنی بیوی راج کماری (30) کو قتل کردیا ۔اس کے بعد اس کی لاش کار میں ڈالی اور کوی نگر علاقہ کے گووند نگر میں واقع سسرال پہنچ گیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.